وہاں وہ رات گزارنے کے لئے ایک غار میں چلا گیا۔غار میں رب اُس سے ہم کلام ہوا۔ اُس نے پوچھا، ”الیاس، تُو یہاں کیا کر رہا ہے؟“