۱۔سلاطین 19:6 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اُس نے اپنی آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ سرہانے کے قریب کوئلوں پر بنائی گئی روٹی اور پانی کی صراحی پڑی ہے۔ اُس نے روٹی کھائی، پانی پیا اور دوبارہ سو گیا۔

۱۔سلاطین 19

۱۔سلاطین 19:1-16