۱۔سلاطین 19:15 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے جواب میں کہا، ”ریگستان میں اُس راستے سے ہو کر واپس جا جس نے تجھے یہاں پہنچایا ہے۔ پھر دمشق چلا جا۔ وہاں حزائیل کو تیل سے مسح کر کے شام کا بادشاہ قرار دے۔

۱۔سلاطین 19

۱۔سلاطین 19:6-21