۱۔سلاطین 18:42 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اخی اب کھانے پینے کے لئے چلا گیا جبکہ الیاس کرمل پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گیا۔ وہاں اُس نے جھک کر اپنے سر کو دونوں گھٹنوں کے بیچ میں چھپا لیا۔

۱۔سلاطین 18

۱۔سلاطین 18:34-46