۱۔سلاطین 18:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن بارہ پتھروں کو لے کر الیاس نے رب کے نام کی تعظیم میں قربان گاہ بنائی۔ اِس کے ارد گرد اُس نے اِتنا چوڑا گڑھا کھودا کہ اُس میں تقریباً 15 لٹر پانی سما سکتا تھا۔

۱۔سلاطین 18

۱۔سلاطین 18:29-34