۱۔سلاطین 18:30 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر الیاس اسرائیلیوں سے مخاطب ہوا، ”آئیں، سب یہاں میرے پاس آئیں!“ سب قریب آئے۔ وہاں رب کی ایک قربان گاہ تھی جو گرائی گئی تھی۔ اب الیاس نے وہ دوبارہ کھڑی کی۔

۱۔سلاطین 18

۱۔سلاطین 18:21-39