۱۔سلاطین 18:22 اردو جیو ورژن (UGV)

الیاس نے بات جاری رکھی، ”رب کے نبیوں میں سے صرف مَیں ہی باقی رہ گیا ہوں۔ دوسری طرف بعل دیوتا کے یہ 450 نبی کھڑے ہیں۔

۱۔سلاطین 18

۱۔سلاطین 18:15-24