۱۔سلاطین 17:10 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ الیاس صارپت کے لئے روانہ ہوا۔سفر کرتے کرتے وہ شہر کے دروازے کے پاس پہنچ گیا۔ وہاں ایک بیوہ جلانے کے لئے لکڑیاں چن کر جمع کر رہی تھی۔ اُسے بُلا کر الیاس نے کہا، ”ذرا کسی برتن میں پانی بھر کر مجھے تھوڑا سا پلائیں۔“

۱۔سلاطین 17

۱۔سلاطین 17:7-19