۱۔سلاطین 16:18 اردو جیو ورژن (UGV)

جب زِمری کو پتا چلا کہ شہر دوسروں کے قبضے میں آ گیا ہے تو اُس نے محل کے بُرج میں جا کر اُسے آگ لگائی۔ یوں وہ جل کر مر گیا۔

۱۔سلاطین 16

۱۔سلاطین 16:12-28