۱۔سلاطین 15:26 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کا طرزِ زندگی رب کو پسند نہیں تھا، کیونکہ وہ اپنے باپ کے نمونے پر چلتا رہا۔ جو بدی یرُبعام نے اسرائیل کو کرنے پر اُکسایا تھا اُس سے ندب بھی دُور نہ ہوا۔

۱۔سلاطین 15

۱۔سلاطین 15:21-34