۱۔سلاطین 14:24 اردو جیو ورژن (UGV)

یہاں تک کہ مندروں میں جسم فروش مرد اور عورتیں تھے۔ غرض، اُنہوں نے اُن قوموں کے تمام گھنونے رسم و رواج اپنا لئے جن کو رب نے اسرائیلیوں کے آگے آگے نکال دیا تھا۔

۱۔سلاطین 14

۱۔سلاطین 14:16-30