۱۔سلاطین 14:13 اردو جیو ورژن (UGV)

پورا اسرائیل اُس کا ماتم کر کے اُسے دفن کرے گا۔ وہ آپ کے خاندان کا واحد فرد ہو گا جسے صحیح طور سے دفنایا جائے گا۔ کیونکہ رب اسرائیل کے خدا نے صرف اُسی میں کچھ پایا جو اُسے پسند تھا۔

۱۔سلاطین 14

۱۔سلاطین 14:12-20