۱۔سلاطین 14:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تم میں سے جو شہر میں مریں گے اُنہیں کُتے کھا جائیں گے، اور جو کھلے میدان میں مریں گے اُنہیں پرندے چٹ کر جائیں گے۔ کیونکہ یہ رب کا فرمان ہے‘۔“

۱۔سلاطین 14

۱۔سلاطین 14:1-15