۱۔سلاطین 12:7 اردو جیو ورژن (UGV)

بزرگوں نے جواب دیا، ”ہمارا مشورہ ہے کہ اِس وقت اُن کا خادم بن کر اُن کی خدمت کریں اور اُنہیں نرم جواب دیں۔ اگر آپ ایسا کریں تو وہ ہمیشہ آپ کے وفادار خادم بنے رہیں گے۔“

۱۔سلاطین 12

۱۔سلاطین 12:2-12