۱۔سلاطین 12:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے علاوہ یرُبعام نے بہت سی اونچی جگہوں پر مندر بنوائے۔ اُنہیں سنبھالنے کے لئے اُس نے ایسے لوگ مقرر کئے جو لاوی کے قبیلے کے نہیں بلکہ عام لوگ تھے۔

۱۔سلاطین 12

۱۔سلاطین 12:21-33