۱۔سلاطین 11:1 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن سلیمان بہت سی غیرملکی خواتین سے محبت کرتا تھا۔ فرعون کی بیٹی کے علاوہ اُس کی شادی موآبی، عمونی، ادومی، صیدانی اور حِتّی عورتوں سے ہوئی۔

۱۔سلاطین 11

۱۔سلاطین 11:1-5