۱۔سلاطین 1:3 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ وہ پورے ملک میں کسی خوب صورت لڑکی کی تلاش کرنے لگے۔ ڈھونڈتے ڈھونڈتے ابی شاگ شونیمی کو چن کر بادشاہ کے پاس لایا گیا۔

۱۔سلاطین 1

۱۔سلاطین 1:1-8