۱۔سلاطین 1:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تب ناتن سلیمان کی ماں بت سبع سے ملا اور بولا، ”کیا یہ خبر آپ تک نہیں پہنچی کہ حجیت کے بیٹے ادونیاہ نے اپنے آپ کو بادشاہ بنا لیا ہے؟ اور ہمارے آقا داؤد کو اِس کا علم تک نہیں!

۱۔سلاطین 1

۱۔سلاطین 1:3-15