۱۔تیمتھیس 6:9 اردو جیو ورژن (UGV)

جو امیر بننے کے خواہاں رہتے ہیں وہ کئی طرح کی آزمائشوں اور پھندوں میں پھنس جاتے ہیں۔ بہت سی ناسمجھ اور نقصان دہ خواہشات اُنہیں ہلاکت اور تباہی میں غرق ہو جانے دیتی ہیں۔

۱۔تیمتھیس 6

۱۔تیمتھیس 6:2-15