۱۔تیمتھیس 6:4 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ خود پسندی سے پھولا ہوا ہے اور کچھ نہیں سمجھتا۔ ایسا شخص بحث مباحثہ کرنے اور خالی باتوں پر جھگڑنے میں غیرصحت مند دل چسپی لیتا ہے۔ نتیجے میں حسد، جھگڑے، کفر اور بدگمانی پیدا ہوتی ہے۔

۱۔تیمتھیس 6

۱۔تیمتھیس 6:2-9