۱۔تیمتھیس 6:15 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اللہ مسیح کو مقررہ وقت پر ظاہر کرے گا۔ ہاں، جو مبارک اور واحد حکمران، بادشاہوں کا بادشاہ اور مالکوں کا مالک ہے وہ اُسے مقررہ وقت پر ظاہر کرے گا۔

۱۔تیمتھیس 6

۱۔تیمتھیس 6:12-21