۱۔تیمتھیس 5:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی طرح کچھ لوگوں کے اچھے کام صاف نظر آتے ہیں جبکہ بعض کے اچھے کام ابھی نظر نہیں آتے۔ لیکن یہ بھی پوشیدہ نہیں رہیں گے بلکہ کسی وقت ظاہر ہو جائیں گے۔

۱۔تیمتھیس 5

۱۔تیمتھیس 5:18-25