۱۔تیمتھیس 3:2 اردو جیو ورژن (UGV)

لازم ہے کہ نگران بےالزام ہو۔ اُس کی ایک ہی بیوی ہو۔ وہ ہوش مند، سمجھ دار، شریف، مہمان نواز اور تعلیم دینے کے قابل ہو۔

۱۔تیمتھیس 3

۱۔تیمتھیس 3:1-12