۱۔تیمتھیس 3:16 اردو جیو ورژن (UGV)

یقیناً ہمارے ایمان کا بھید عظیم ہے۔وہ جسم میں ظاہر ہوا،روح میں راست باز ٹھہرااور فرشتوں کو دکھائی دیا۔اُس کی غیریہودیوں میں منادی کی گئی،اُس پر دنیا میں ایمان لایا گیااور اُسے آسمان کے جلال میں اُٹھا لیا گیا۔

۱۔تیمتھیس 3

۱۔تیمتھیس 3:12-16