۱۔تیمتھیس 2:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی طرح مَیں چاہتا ہوں کہ خواتین مناسب کپڑے پہن کر شرافت اور شائستگی سے اپنے آپ کو آراستہ کریں۔ وہ گُندھے ہوئے بال، سونا، موتی یا حد سے زیادہ مہنگے کپڑوں سے اپنے آپ کو آراستہ نہ کریں

۱۔تیمتھیس 2

۱۔تیمتھیس 2:6-15