۱۔تیمتھیس 1:17 اردو جیو ورژن (UGV)

ہاں، ہمارے ازلی و ابدی شہنشاہ کی ہمیشہ تک عزت و جلال ہو! وہی لافانی، اَن دیکھا اور واحد خدا ہے۔ آمین۔

۱۔تیمتھیس 1

۱۔تیمتھیس 1:7-20