۱۔تھسلنیکیوں 5:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن چونکہ ہم دن کے ہیں اِس لئے آئیں ہم ہوش میں رہیں۔ لازم ہے کہ ہم ایمان اور محبت کو زرہ بکتر کے طور پر اور نجات کی اُمید کو خود کے طور پر پہن لیں۔

۱۔تھسلنیکیوں 5

۱۔تھسلنیکیوں 5:6-14