۱۔تھسلنیکیوں 5:25-28 اردو جیو ورژن (UGV)

25. بھائیو، ہمارے لئے دعا کریں۔

26. تمام بھائیوں کو ہماری طرف سے بوسہ دینا۔

27. خداوندکے حضور مَیں آپ کو تاکید کرتا ہوں کہ یہ خط تمام بھائیوں کے سامنے پڑھا جائے۔

28. ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔

۱۔تھسلنیکیوں 5