۱۔تھسلنیکیوں 5:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ خود جو سلامتی کا خدا ہے آپ کو پورے طور پر مخصوص و مُقدّس کرے۔ وہ کرے کہ آپ پورے طور پر روح، جان اور بدن سمیت اُس وقت تک محفوظ اور بےالزام رہیں جب تک ہمارا خداوند عیسیٰ مسیح واپس نہیں آ جاتا۔

۱۔تھسلنیکیوں 5

۱۔تھسلنیکیوں 5:14-25