۱۔تھسلنیکیوں 5:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس پر دھیان دیں کہ کوئی کسی سے بُرائی کے بدلے بُرائی نہ کرے بلکہ آپ ہر وقت ایک دوسرے اور تمام لوگوں کے ساتھ نیک کام کرنے میں لگے رہیں۔

۱۔تھسلنیکیوں 5

۱۔تھسلنیکیوں 5:14-17