۱۔تھسلنیکیوں 5:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. بھائیو، اِس کی ضرورت نہیں کہ ہم آپ کو لکھیں کہ یہ سب کچھ کب اور کس موقع پر ہو گا۔

2. کیونکہ آپ خود خوب جانتے ہیں کہ خداوند کا دن یوں آئے گا جس طرح چور رات کے وقت گھر میں گھس آتا ہے۔

۱۔تھسلنیکیوں 5