۱۔تھسلنیکیوں 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

ہماری آپ کے لئے چاہت اِتنی شدید تھی کہ ہم آپ کو نہ صرف اللہ کی خوش خبری کی برکت میں شریک کرنے کو تیار تھے بلکہ اپنی زندگیوں میں بھی۔ ہاں، آپ ہمیں اِتنے عزیز تھے!

۱۔تھسلنیکیوں 2

۱۔تھسلنیکیوں 2:5-12