۱۔تھسلنیکیوں 2:12 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے، آپ کو تسلی دیتے اور آپ کو سمجھاتے رہے کہ آپ اللہ کے لائق زندگی گزاریں، کیونکہ وہ آپ کو اپنی بادشاہی اور جلال میں حصہ لینے کے لئے بُلاتا ہے۔

۱۔تھسلنیکیوں 2

۱۔تھسلنیکیوں 2:9-20