۱۔تھسلنیکیوں 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

خداوند کے پیغام کی آواز آپ میں سے نکل کر نہ صرف مکدُنیہ اور اخیہ میں سنائی دی، بلکہ یہ خبر کہ آپ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں ہر جگہ تک پہنچ گئی ہے۔ نتیجے میں ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہی،

۱۔تھسلنیکیوں 1

۱۔تھسلنیکیوں 1:1-10