۱۔تھسلنیکیوں 1:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت آپ ہمارے اور خداوند کے نمونے پر چلنے لگے۔ اگرچہ آپ بڑی مصیبت میں پڑ گئے توبھی آپ نے ہمارے پیغام کو اُس خوشی کے ساتھ قبول کیا جو صرف روح القدس دے سکتا ہے۔

۱۔تھسلنیکیوں 1

۱۔تھسلنیکیوں 1:1-10