بن یمین کے قبیلے کے درجِ ذیل خاندانی سرپرست یروشلم میں آباد ہوئے:سَلّو بن مسُلّام بن ہوداویاہ بن سنوآہ۔اِبنیاہ بن یروحام۔ایلہ بن عُزّی بن مِکری۔مسُلّام بن سفطیاہ بن رعوایل بن اِبنیاہ۔