۱۔تواریخ 9:39 اردو جیو ورژن (UGV)

نیر قیس کا باپ تھا اور قیس ساؤل کا۔ ساؤل کے چار بیٹے یونتن، ملکی شوع، ابی نداب اور اِشبعل تھے۔

۱۔تواریخ 9

۱۔تواریخ 9:29-44