۱۔تواریخ 9:29 اردو جیو ورژن (UGV)

بعض باقی سامان اور مقدِس میں موجود چیزوں کو سنبھالتے تھے۔ رب کے گھر میں مستعمل باریک میدہ، مَے، زیتون کا تیل، بخور اور بلسان کے مختلف تیل بھی اِن میں شامل تھے۔

۱۔تواریخ 9

۱۔تواریخ 9:27-36