۱۔تواریخ 9:25 اردو جیو ورژن (UGV)

لاوی کے اکثر لوگ یروشلم میں نہیں رہتے تھے بلکہ باری باری ایک ہفتے کے لئے دیہات سے یروشلم آتے تھے تاکہ وہاں اپنی خدمت سرانجام دیں۔

۱۔تواریخ 9

۱۔تواریخ 9:23-28