جو لاوی جلاوطنی سے واپس آ کر یروشلم میں آباد ہوئے وہ درجِ ذیل ہیں:مِراری کے خاندان کا سمعیاہ بن حسوب بن عزری قام بن حسبیاہ،