۱۔تواریخ 8:40 اردو جیو ورژن (UGV)

اُولام کے بیٹے تجربہ کار فوجی تھے جو مہارت سے تیر چلا سکتے تھے۔ اُن کے بہت سے بیٹے اور پوتے تھے، کُل 150 افراد۔ تمام مذکورہ آدمی اُن کے خاندانوں سمیت بن یمین کی اولاد تھے۔

۱۔تواریخ 8

۱۔تواریخ 8:39-40