۱۔تواریخ 7:33-35 اردو جیو ورژن (UGV)

33. یفلیط کے تین بیٹے فاسک، بِمہال اور عسوات تھے۔

34. شومیر کے چار بیٹے اخی، روہجہ، حُبّہ اور اَرام تھے۔

35. اُس کے بھائی حیلم کے چار بیٹے صوفح، اِمنع، سلس اور عمل تھے۔

۱۔تواریخ 7