۱۔تواریخ 7:29 اردو جیو ورژن (UGV)

بیت شان، تعنک، مجِدّو اور دور گرد و نواح کی آبادیوں سمیت منسّی کی اولاد کی ملکیت بن گئے۔ اِن تمام مقاموں میں یوسف بن اسرائیل کی اولاد رہتی تھی۔

۱۔تواریخ 7

۱۔تواریخ 7:27-37