۱۔تواریخ 7:21 اردو جیو ورژن (UGV)

تحت کے زبد اور زبد کے سوتلح۔افرائیم کے مزید دو بیٹے عزر اور اِلِعَد تھے۔ یہ دو مرد ایک دن جات گئے تاکہ وہاں کے ریوڑ لُوٹ لیں۔ لیکن مقامی لوگوں نے اُنہیں پکڑ کر مار ڈالا۔

۱۔تواریخ 7

۱۔تواریخ 7:12-30