۱۔تواریخ 6:72-81 اردو جیو ورژن (UGV)

72. اِشکار کے قبیلے سے قادس، دابرت،

73. رامات اور عانیم۔

74. آشر کے قبیلے سے مِسال، عبدون،

75. حقوق اور رحوب۔

76. اور نفتالی کے قبیلے سے گلیل کا قادس، حمون اور قِریَتائم۔

77. مِراری کے باقی خاندانوں کو ذیل کے شہر اُن کی چراگاہوں سمیت مل گئے: زبولون کے قبیلے سے رِمّون اور تبور۔

78-79. روبن کے قبیلے سے ریگستان کا بصر، یہض، قدیمات اور مِفعت (یہ شہر دریائے یردن کے مشرق میں یریحو کے مقابل واقع ہیں)۔

80. جد کے قبیلے سے جِلعاد کا رامات، محنائم،

81. حسبون اور یعزیر۔

۱۔تواریخ 6