۱۔تواریخ 6:5-15 اردو جیو ورژن (UGV)

5. ابی سوع کے بُقی، بُقی کے عُزّی،

6. عُزّی کے زرخیاہ، زرخیاہ کے مِرایوت،

7. مِرایوت کے امریاہ، امریاہ کے اخی طوب،

8. اخی طوب کے صدوق، صدوق کے اخی معض،

9. اخی معض کے عزریاہ، عزریاہ کے یوحنان

10. اور یوحنان کے عزریاہ۔ یہی عزریاہ رب کے اُس گھر کا پہلا امامِ اعظم تھا جو سلیمان نے یروشلم میں بنوایا تھا۔

11. اُس کے ہاں امریاہ پیدا ہوا، امریاہ کے اخی طوب،

12. اخی طوب کے صدوق، صدوق کے سلّوم،

13. سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،

14. عزریاہ کے سرایاہ اور سرایاہ کے یہوصدق۔

15. جب رب نے نبوکدنضر کے ہاتھ سے یروشلم اور پورے یہوداہ کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا تو یہوصدق بھی اُن میں شامل تھا۔

۱۔تواریخ 6