۱۔تواریخ 6:44 اردو جیو ورژن (UGV)

ہیمان کے بائیں ہاتھ ایتان کھڑا ہوتا تھا۔ وہ مِراری کے خاندان کا فرد تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ایتان بن قیسی بن عبدی بن ملّوک

۱۔تواریخ 6

۱۔تواریخ 6:39-52