۱۔تواریخ 6:16-18 اردو جیو ورژن (UGV)

16. لاوی کے تین بیٹے جَیرسوم، قِہات اور مِراری تھے۔

17. جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔

18. قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔

۱۔تواریخ 6