۱۔تواریخ 5:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہوں نے اُن سے بہت کچھ لُوٹ لیا: 50,000 اونٹ، 2,50,000 بھیڑبکریاں اور 2,000 گدھے۔ ساتھ ساتھ اُنہوں نے 1,00,000 لوگوں کو قید بھی کر لیا۔

۱۔تواریخ 5

۱۔تواریخ 5:15-26