۱۔تواریخ 5:16 اردو جیو ورژن (UGV)

جد کا قبیلہ جِلعاد اور بسن کے علاقوں کی آبادیوں میں آباد تھا۔ شارون سے لے کر سرحد تک کی پوری چراگاہیں بھی اُن کے قبضے میں تھیں۔

۱۔تواریخ 5

۱۔تواریخ 5:13-25